پی آئی اے کا 14فروی سے فضائی میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی آئی اے کا 14فروی سے فضائی میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
پی آئی اے کا 14فروی سے فضائی میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور:قومی ائیر لائنز نے 14فروی سے فضائی میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پروازوں پر ڈیوٹی انجام دینے والے فضائی میزبانوں سے متعلق پی آئی اے نے اہم فیصلہ کیا ہے۔

فضائی میزبانوں کا پرواز سے قبل الکوحل ٹیسٹ لیا جائے گا، الکوحل ٹیسٹ کا آغاز یورپی یونین کے سافا پروگرام کے تحت کیا جائے گا۔حکام نے 14فروری سے کیبن کریو کے الکوحل ٹیسٹ کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

منیجر فلائٹ آپریشن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سے انکاری فضائی میزبان کاٹیسٹ مثبت تصور کیا جائے گا۔چند روز قبل پی آئی اے کے دو فضائی میزبانوں کے ٹورنٹو میں غائب ہونے کے بعد کیبن کریو کے حوالے سے سخت اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کی سعودیہ آمد پر پابندی، پی آئی اے کا مؤقف سامنے آگیا

Related Posts