قومی ایئر لائن کا عید پر مسافروں کو 10 فیصد تک رعایت دینے کا فیصلہ

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
قومی ایئر لائن کا عید پر مسافروں کو 10 فیصد تک رعایت دینے کا فیصلہ
قومی ایئر لائن کا عید پر مسافروں کو 10 فیصد تک رعایت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئرلائنز(پی آئی اے) نے عوامی مفاد کی خاطر عید الفطر کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے ٹکٹ سستے کرنیکااعلان کردیا۔

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک سفرکرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10فیصد تک رعایت کااعلان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی

پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 22 اور23اپریل تک مسافررعایتی اسکیم سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

Related Posts