پی آئی اے کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus: Strict travel restrictions, PIA appeal for cooperation

سیالکوٹ: جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز رن وے خراب ہونے کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے خراب ہونے کے باعث جدہ سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔

طیارہ لینڈنگ کے بعد ٹرن ہو رہا تھا کہ رن وے اچانک بیٹھ گیا، رن وے خراب ہونے کی وجہ سے بوئنگ 777 طیارے کا ٹائر پھٹ گیا۔

Image result for PIA sialkot

پی آئی اے ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے خراب ہونے کی وجہ سے پرواز پی کے 746 طیارے کے ٹائروں کو نقصان پہنچا ہے، ٹائر مکمل طور پر ناکارہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پی آئی اے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

Related Posts