وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا حکام نے پیٹرولیم منصوعات کی قمیتوں میں مزید 4 روپے 42 پیسے اضافہ کردیا ۔ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 20 پیسے اضافہ  ہوا ہے۔

پاکستان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھاٹی کی  طرف سے جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت میں 4 روپے 42 پسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔ 

اوگرا حکام کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے . قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

مزید پڑھیں:پرائمری اور مڈل کلاسز کی تعلیم یکم فروری سے شروع ہوگی۔شفقت محمود کا اعلان

Related Posts