عالمی مارکیٹ میں پٹرول مزید سستا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، نرخ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی، جس کے بعد نرخ 95 ڈالر 36 سینٹ فی بیرل ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔

ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں 14 ڈالر فی بیرل کی کمی واقع ہوچکی ہے۔

پاکستان میں حکومت نے یکم اگست کو پٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کے نرخ میں اضافہ کردیا تھا، پیٹرول 3روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی سے 227 روپے 19پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 244 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔

Related Posts