مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Lahore-High-Court
مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دھرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ مولانا فضل الرحمن انتخابات میں شکست کے بعد اور مدرسہ اصلاحات سے بچنے کے لیے دھرنا دے رہے ہیں۔

حکومت کو آئین کے تحت 5 سال کی مدت پوری کیے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا، آئینی طریقے سے ہٹ کر حکومت کو ہٹانا آئین کے آرٹیکل 2-Aاور 17 کی خلاف ورزی ہو گی۔

دھرنا آئین کے آرٹیکل 2a 9،15،16،19 کی خلاف ورزی ہے۔مولانا فضل الرحمن نے دھرنے کی حفاظت کے نام پر پرائیویٹ آرمی بنا لی ہے جو کہ خلاف آئین ہے۔

استدعا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو دھرنےسے روکا جائے اور پرائیویٹ آرمی کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیا جائے۔

Related Posts