پرویز خٹک کا نئی جماعت بنانے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا نئی جماعت بنانے کا فیصلہ
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا نئی جماعت بنانے کا فیصلہ

پشاور: پی ٹی آئی سے نکالے گئے سابق رہنما و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی آئی نے گزشتہ دنوں سابق وزیراعلیٰ و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے آؤٹ کردیا تھا۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کی قیادت میں نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

پی ٹی آئی کے سابق رہنماء پرویز خٹک کی ملاقاتوں کا پہلا راؤنڈ اسلام آباد میں مکمل ہوگیا جبکہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقاتوں کا دوسرا راؤنڈ پشاور میں جاری ہے۔

Related Posts