پرویز الٰہی کے گن مین اور ڈرائیور شراب لے جاتے ہوئے گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کوشراب لےجاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اجمل، محمد زمان کا تعلق گجرات سے ہے جو پرویز الٰہی کے گین مین اور ڈرائیور ہیں۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرا دیا ہے جنہوں نے خود نے کو پرویز الٰہی کے گن مین اور ڈرائیور ہونے کا ظاہر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دین کے خلاف اعلان جنگ کردیا جائے تو مسلمانوں پر دفاع واجب ہوجاتا ہے، علامہ جواد نقوی

گرفتار ملزمان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پنجاب ہاؤس کے ملازم فہیم مرزا سے شراب لینے گئے تھے، شراب پرویز الٰہی کے لئے لیکر جا رہے تھے۔

Related Posts