چوہدری شجاعت حسین اور پرویزالہٰی سے صادق سنجرانی اور پرویزخٹک کی اپوزیشن مارچ پر مشاورت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

sadiq sanjrani pervez ilahi
sadiq sanjrani pervez ilahi

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے قائم مقام صدر صادق سنجرانی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویزخٹک نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور اپوزیشن کے مارچ، دھرنے پر مشاورت کے علاوہ ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں: حسینؓ کا مؤقف اپنائے ہوئے ہیں ،یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کریں گے،مولانا فضل الرحمن

ملاقات میں چوہدری پرویزالٰہی اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک رابطے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ارکان قومی اسمبلی مونس الٰہی، سالک حسین اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر بھی موجود تھے۔

Related Posts