ون ڈے پول کیلئے پیپلز پارٹی بھرپور احتجاج کرے گی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیپلزپارٹی نے ملک بھر میں ایک دن انتخابات کرانے کیلئے سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔

وفاقی میں حکومتی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے لئے سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ہم نے ڈائیلاگ سے کبھی انکار نہیں کیا،شاہ محمود قریشی

اس حوالے سے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں 25 اپریل کو احتجاج ہوگا، سندھ کو ون ڈے پول کے علاوہ کوئی فیصلہ قبول نہیں۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن ایکٹ کی شق 69 کے تحت پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں، الگ الگ انتخابات ملک کو تقسیم کرنے کے مترداف ہوگا۔

پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نے مزید کہا کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنے دیا جائے۔

Related Posts