پاکستان میں لوگوں کو کورونا کے ساتھ غربت سے بھی لڑنا ہے، وقار یونس

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حسن علی کو جب بھی بال دو مایوس نہیں کرتا، اس نے مجھے بہت متاثر کیا ہے، وقار یونس
حسن علی کو جب بھی بال دو مایوس نہیں کرتا، اس نے مجھے بہت متاثر کیا ہے، وقار یونس

سڈنی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورقومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ بالنگ کوچ وقاریونس نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ وہ اس صورتحال سے ملک کو باہر نکالنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

وقار یونس نے کہا کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے اس پر عمل کروں گا، عمران خان ہی پاکستان کو کورونا وائرس کے سبب بنی اس مشکل صورتحال سے نکال سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو کورونا کے ساتھ غربت سے بھی لڑنا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق انہوں نے کہا کہ ٹوئنٹی ورلڈکپ بغیر تماشائیوں کی کروانے کا سوچا جاسکتا ہے۔

شرجیل خان کو اپنی فٹنس پر کام کرنا ہوگا اور شرجیل خان کے پاس ابھی بھی بہت وقت ہے۔وقار یونس نے سرفرازاحمد سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز کی پرفارمنس پی ایس ایل میں تسلی بخش نہیں رہی۔

Related Posts