یکم جون سے پٹرول کی مد میں عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی خوشخبری دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اتحادی حکومت نے یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر دس روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈالرکی بڑھتی قدر کے سبب قیمتوں کو موجودہ سطح پر رکھنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سندھ کے اعتراضات کے باعث گریٹر تھل کینال فیز2 اور چوبارہ کینال منصوبے مؤخر

رپورٹس کے مطابق ریفائنری قیمت میں کمی کے باعث پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

تاہم اب تک اس حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا کیونکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ریلیف کو حتمی شکل دیں گے۔

Related Posts