“پسوڑی“ نے مقبولیت کے اگلے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو بول

معروف گلوکار علی سیٹھی اور شے گل کے مقبول گانے“پسوڑی“ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گل کی جانب سے پیش کردہ مشہور زمانہ گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور ریکارڈ قائم کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق سپرہٹ گانا یوٹیوب میوزک پر ایک ارب مرتبہ سنا جاچکا ہے، پسوڑی ایک ارب پلیز تک پہنچنے والا پہلا کوک اسٹوڈیو گانا بن گیا ہے۔

نیلم منیر شادی کے بعد انڈسٹری کا رخ کریں گی یا نہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

اس گانے کو بھارت سمیت عالمی سطح پر بھی بہت پذیرائی ملی تھی، سوشل میڈیا پر اس گانے نے دھوم مچا دی تھی اور اب بھی اسے اتنا ہی پسند کیا جاتا ہے۔

یہ گانا 2022 میں کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن میں ریلیز کیا گیا تھا جس نے گلوکارہ شے گل کو دنیا بھر میں مشہور کردیا تھا۔

واضح رہے کہ پسوڑی پنجابی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی مصیبت کے ہیں۔

اس گانے کے دیوانے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جہاں ہر کوئی اس کے جادوئی دھنوں پر جھومنے پر مجبور ہے، دیسی ہو یا ودیسی ہر کوئی گلوکار علی سیٹھی اور شے گل کی مدھر آواز کے سحر میں مبتلا ہے۔

Related Posts