منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے تحت آن لائن حلقہ درود میں دنیا بھر سے لوگوں کی شرکت

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیرانتظام 54 ویں حلقۂ درود و فکر و آن لائن تربیتی نشست منہاج القرآن اسلامک سینٹر گنما میں منعقد ہوئی۔

جس میں مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل لاہور سے علامہ محمود احمد نے ’’رفاقت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ‘‘ پر پُر اثر گفتگو کی۔

حلقۂ درود میں منہاج ایشین کونسل کے صدر علی عمران، جنرل سیکرٹری منہاج ایشین کونسل محمد حفیظ، امیر منہاج ایشین کونسل چودھری جمیل اور باجی عشرت فاطمہ نے آن لائن شرکت کی جبکہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے رفقاء اور پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی ظالمانہ کارروائی، جماعت اسلامی کی املاک ضبط

‎حلقۂ درود کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی گئی۔ آقا دو جہاں ﷺ کی بارگاہ اقدس میں ہدیہ درود و سلام کے بعد دعا سے محفل کا اختتام ہوا۔

Related Posts