پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی کی تاریخ سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی کی تقریب 13 مئی کو نیو دہلی میں منعقد ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھے جانے کے بعد سامنے آئی تھیں، پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے اپنے تعلق کے متعلق اب تک زبان نہیں کھولی ہے اور منگنی کی تقریب تک دونوں نے خاموش رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

منگنی کی خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب اداکارہ کے ساتھی ہارڈی ساندھو نے ایک میڈیا بریفنگ میں کہا تھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ یہ بالآخر ہونے جارہا ہے اور میری پرینیتی کیلئے نیک تمنائیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

شان شاہد کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کے ہدایتکار فیصل قریشی پر تنقید، ناتجربہ کار کہہ دیا

دوسری طرف عام آدمی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سنجیو اروڑا نے بھی ٹوئٹر پر جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ان دونوں کو محبت، خوشی اور ایک دوسرے کا ساتھ نصیب ہو۔

Related Posts