پنکج ترپاٹھی نے ’فکرے 3‘ میں واپسی کی تصدیق کردی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ اداکار پنکج ترپاٹھی نے فلم ’فکرے 3‘ میں اپنی واپسی کی تصدیق کردی۔

فلم فکرے 3 رواں سال ستمبر میں ریلیز ہونے والی تھی تاہم شاہ رخ خان کی فلم جوان کی وجہ سے اس کی ریلیز کی تاریخ بڑھادی گئی، اب یہ دسمبر میں ریلیز ہوگی۔

فلم فکرے میں ریچا چڈھا، ورون شرما، منوج سنگھ، پلکت سمراٹ اور پنکج ترپاٹھی مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئینگے۔

اداکار پنکج ترپاٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے فلم میں اپنی واپسی کی بھی تصدیق کی۔ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ فکرے 3 کو آپ پھر سے 1 دسمبر کو سینما میں دیکھ سکیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pankaj Tripathi (@pankajtripathi)

خیال رہے کہ اداکار علی فضل دیگر مصروفیات کی وجہ سے فکرے 3 کی کاسٹ کا حصہ نہیں ہونگے۔

Related Posts