کورونا کے خدشات، پالپا نے چار پائلٹوں کو پروازوں سے روک دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Saudi Arabia extends ban on foreign flights till September 29

اسلام آباد : پاکستان ایئر لائن پائلٹ ایسوسی ایشن پالپا نے اتوار کے روز کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر چار ممبر پائلٹوں کو پروازوں سے روک دیا ہے۔

ایک بیان میں پالپا نے بتایا کہ ہوائی جہازوں کو اڑانے کی اجازت انسانیت کی بنیاد پر دی گئی تھی لیکن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پائلٹوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ قومی پرچم بردار جہاز نے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کی ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی ایوی ایشن کا تمام کمرشل پروازوں کو دو ہفتوں کے لیے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث اندرون و بیرون ملک فلائٹس آپریشن معطل ہیں تاہم بیرون ممالک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے اور غیر ملکیوں کو ان کے متعلقہ ممالک پہنچانے کیلئے خصوصی پروازیں چلائی جارہی ہیں۔

Related Posts