صہیونی فورسز کی بدترین جارحیت، فلسطینی صدر نے اسرائیل سے سیکورٹی روابط معطل کر دیے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صہیونی فورسز کے بڑے حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی روابط معطل کر دیے ہیں۔

صدرعباس نے یہ فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے دیگر رہ نماؤں کے ساتھ اجلاس کے بعد کیا ہے۔

انھوں نے ماضی میں بھی متعدد مرتبہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تشدد کے واقعات کے دوران میں اسرائیل کے ساتھ روابط کو عارضی طور پر معطل کیا ہے۔

Related Posts