پاکستان کے سیاسی معاملات کا امریکا سے تعلق نہیں ہے، محکمہ خارجہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کیلئے ہے، پاکستانی عوام نے آئین کے مطابق خود فیصلے کرنے ہیں۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے، جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا کردار اہم ہوتا ہے۔

میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات کا امریکا سے تعلق نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سمندری طوفان بیپر جوائے کیٹی بندر کے قریب پہنچ گیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امریکا پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات جھوٹے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم ترجیحی بنیادوں پر پاکستان میں انسانی حقوق، صحافیوں کے تحفظ جمہوریت اور جمہوری اقدار اور قانون کی بالادستی جیسے بنیادی اور اہم معاملات پر پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

Related Posts