پاکستان کی ایٹمی اور اسٹریٹجک صلاحیت محفوظ ہے،وزیر اعظم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan's nuclear, strategic capability safe, secure: PM

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی خودمختاری کے تحفظ اور اسٹریٹجک صلاحیتوں کو مزید تقویت دینے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

اسلام آباد میں سیٹلائٹ گراؤنڈ اسٹیشن کے دورے کے موقع پر وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ مضبوط کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے تحت پاکستان کی ایٹمی اور اسٹریٹجک صلاحیت محفوظ ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کو خلاء ، سائنس اور ٹیکنالوجی میں صلاحیتوں کو ترقی دینے کے حوالے سے کامیابیوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں: کیا پاکستان نے کروز میزائل بنا لیے؟ نواز شریف کے دعوے پر آرمی جنرل کا بیان

انہوں نے خلائی ٹیکنالوجی کے نمایاں کردار کو تسلیم کرتے ہوئے خلائی خدمات اور بنیادی ڈھانچے کی توسیع کے لئے ضروری تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

Related Posts