پاکستان کے ہاکی پلیئرحنان شاہد نے ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 کا اعزاز اپنے نام کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حنان شاہد نے ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق حنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار دے دیا گیا ہے اور انہوں نے کوریا میں ہونے والے ایشین ہاکی فیڈریشن کے اجلاس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام سے ٹرافی وصول کی۔

خیال رہے کہ انٹرنیشنل ہاکی پلیئر ایتھلیٹ کمیشن آف ایشین ہاکی فیڈریشن 2023-24 کے رکن بھی بن گئے ہیں۔

اس کے علاوہ حنان شاہد کو ایتھلیٹ ایمبیسیڈر آف ایشیا ہاکی فیڈریشن بھی مقرر کیا گیا ہے۔

Related Posts