گوا میں پاکستان کے دو ٹوک موقف سے کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کشمیری رہنما عبدالحمید لون نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے گوا میں بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔

اپنے بیان میں کشمیری رہنما کا کہنا تھاکہ وزیر خارجہ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، دنیا کے ساتھ بھارت کو باور کرایا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کا یواین قراردادوں پر عملدرآمد پر زور دینا حوصلہ افزا ہے، انہوں نے 5 اگست کے بھارتی اقدامات کو یواین قراردادوں کے منافی قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کشمیر پر موقف برقرار، بھارت کو اپنے غلط اقدامات واپس لینا ہونگے، وزیر خارجہ

عبدالحمید لون کا کہنا تھاکہ پاکستان کے واضح مؤقف سے کشمیر کے متعلق منفی پروپیگنڈے نے دم توڑ دیا، مقبوضہ کشمیر کے عوام میں پاکستان کے دوٹوک موقف سے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Related Posts