پاکستانی نجی ایئر لائن نے چین کیلئے فضائی آپریشن شروع کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کی نجی ایئرلائن نے چین کیلئے فضائی آپریشن شروع کردیا۔ مشیر ہوا بازی نے نجی ایئر لائن کے فلائٹ آپریشن کو پاک چین تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔

نجی ایئرلائن نے آج بیجنگ کے لیے اپنی افتتاحی پرواز چلائی۔ جو کراچی سے پرواز بھرنے کے بعد اسلام آباد میں رکی اور پھر وہاں سے بیجنگ کے ڈیکسنگ ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئی۔

حزب اللہ اور ایران کیوں خاموش ہیں؟

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر ہوا بازی فرحت حسین نے کہا کہ فلائٹ آپریشن، چین اور پاکستان کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے سنگ میل ہے۔ دونوں ممالک کے عوام کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔

چین میں تعینات پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ فضائی خدمات سے سرمایہ کاری، تجارت، سفر اور سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔

Related Posts