پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی گووا میں روسی وزیر خارجہ سے ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی گووا میں روسی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی گووا میں روسی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گووا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات کی۔

ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں وزرا خارجہ نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں وزرا نے فوڈ سکیورٹی، توانائی اور عوام سے عوام کے رابطوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا یقین دلایا۔

مزید پڑھیں:تحریک انصاف نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم نے روس کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی کے نئے راستے کھولے ہیں۔

Related Posts