وہ پاکستانی ڈرامے جو پابندی کے باوجود بھارت میں شوق سے دیکھے جا رہے ہیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ڈان

مودی سرکار نے پاکستانی ڈراما چینلز کو یوٹیوب پر بند کر دیا ہے، لیکن پاکستانی تخلیق کاروں نے متبادل راستے تلاش کر لیے ہیں۔ نئے یوٹیوب چینلز جیسے “ٹاپ پاکستانی ڈراماز” اور “ڈراما بازار” کے ذریعے بھارتی شائقین اب بھی یہ ڈرامے بآسانی دیکھ رہے ہیں۔

پاکستان سمیت بھارت میں ان دنوں 2025 کے مقبول ترین ڈراموں میں سرفہرست ہے “شیر”، جس میں دانش تیمور اور سارہ خان کی اداکاری سے شائقین بےحد متاثر ہورہے ہیں۔

ان دنوں سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر ایک اور ڈراما “پرورش” بھی بےحد مقبول ہو رہا ہے، جس میں سماجی اقدار اور خاندانی تنازعات کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ڈراما “دستک” بھی بھارتی ناظرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو ایک جذباتی ڈراما ہے اور سنگل ماؤں کی جدوجہد پر مبنی ہے۔

جبکہ مہوش حیات اور احسن خان کا ڈراما ڈائن بھی ان دنوں پاکستان سمیت پڑوسی ملک میں اپنی شاندار پروڈکشن اور بڑی کاسٹ کے باعث ناظرین کی داد سمیٹ رہا ہے، جبکہ دانش تیمور کا ڈراما “من مست ملنگ” یوٹیوب پر 910 ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم کر چکا ہے۔

دوسری جانب ڈرامہ “ہمراز” ایک سنسنی خیز کرائم تھرلر ہے جس میں عائزہ خان اور فیروز خان اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں یہ ڈرامہ بھی شائقین کو بےحد متاثر کر رہا ہے۔

Related Posts