گزشتہ روز پاکستان کی کئی مشہور شخصیات نے ہالووین منایا۔
سوشل میڈیا پر کئی مشہور شخصیات کی تصویریں وائرل ہورہی ہیں جن میں انھیں ہالووین مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جن شخصیات نے ہالووین منایا اُن میں شرمیلا فاروقی، سبیکا امام، صنم سعید ، ایمن خان، منیب بٹ، ثروت گیلانی، نیہا تاثیراور دیگر کئی شامل ہیں۔
آیئے اُن کی تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں: