انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں قومی ہاکی ٹیم کا مقابلہ سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کر جانے والی جاپان سے آج ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق جکارتہ میں 23 مئی کے روز بھارت کا سامنا کرنے والی قومی ٹیم آج جاپان کے خلاف اہم میچ کھیلے گی۔ آج دوپہر 2 بجے پاکستان اور جاپان آمنے سامنے ہوں گے۔ پول اے کی ٹیم جاپان نے 6 پوائنٹس حاصل کرکے ٹاپ 4میں جگہ بنا لی۔
آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا دورہ سری لنکا پر تشویش کا اظہار