پاکستان کی آئی ایم ایف سے قرض کا حجم اور مدت بڑھانے کی درخواست

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان نے قرض پروگرام کا حجم  6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 8 ارب ڈالر کرنے کی درخواست کردی۔

پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرض کی مدت بھی ایک سال بڑھانے کی درخواست کردی۔ذرائع وزارتِ خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے اتفاق کے مطابق بجٹ کا حجم تقریباً 10 ہزار ارب روپے ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیراعظم روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں پیسے بھجوانے پر بیرونِ ملک پاکستانیوں کے شکر گزار

ذرائع کے مطابق پاکستان چاہتا ہے پروگرام سال  2023 کی بجائے  2024 تک چلے۔

Related Posts