پاک بحریہ کے دو جہازوں نے فضائی یونٹ کے تعاون سے شمالی بحیرہ عرب میں تقریباً 5800 کلوگرام منشیات قبضے میں لے لی جس کی مالیت 806 ارب روپے ہے۔
بدھ کو پاکستان نیوی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ کارروائی میں بحریہ کے دو جہازوں نے بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کیا جس کے نتیجے میں منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: