پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر امدادی سامان لیکر افریقی ملک بینائن پہنچ گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Navy ship Nasr

راولپنڈی :پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر انسانی ہمدردی کے مشن پر افریقی ملک بینائن پہنچ گیا،بینائن اور ملحقہ ملک نائیجر کی آفات سے متاثرہ عوام کواشیاء خوردونوش کی فراہمی۔

آئی ایس پی آرکے مطابق بینائن اور ملحقہ ملک نائیجر کی آفات سے متاثرہ عوام کواشیاخوردونوش کی فراہمی کیلئے پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر انسانی ہمدردی کے مشن پر افریقی ملک بینائن پہنچا ہے۔

پاکستانی مشن کے کمانڈر نے بینائن میں اعلیٰ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،میزبان حکام نے امدادی سامان کی فراہمی پر پاکستان اور پاک بحریہ کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں: پاک بحریہ میں جدید بحری جہاز ‘پی این ایس تبوک’ شامل کرلیا گیا

پاکستانی مشن کیلئے خصوصی عشایئے کااہتمام کیا گیا جس میں میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام، سفارتی اور مقامی شخصیات نے شرکت کی، مشن کمانڈر نے حکومت اور امیرالبحر کا دونوں ممالک کے عوام کیلئے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔

Related Posts