پاکستان کو جلد 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کو ایشین ڈویلپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے بعد رواں سال کے آخرتک ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔

پاکستان کو دسمبر کے آخر تک دو ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے بعد رواں سال کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔

مرنے والی پاکستانی خاتون نے اپنے اعضاء عطیہ کرکے تین افراد کی جان بچالی

ذرائع کے مطابق اے ڈی بی سے 250 ملین ڈالر اور ور لڈ بینک سے 350 ملین ڈالر ملیں گے، جبکہ آئی ڈی اے سے بھی 350 ملین ڈالر ملیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اورآئی ڈی اے کے بورڈ اجلاس دسمبر میں متوقع ہیں، 9 ارب ڈالر کے زرِمبادلہ کے ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کے برابر ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو ورلڈ بینک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 1.5 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جبکہ آئی ایم ایف سے بھی 710 ملین ڈالر کی دوسری قسط مل جائے گی۔

Related Posts