پاکستان نے بھارت کو آخری وارننگ دے دی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نئی دہلی نے کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو پاکستان ایٹمی حملہ کرسکتا ہے ۔

پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف اپنے دفاع میں جوہری اور روایتی دونوں طاقت استعمال کریں گے۔

محمد خالد جمالی نے کہا کہ ہمارے پاس انٹیلی جنس شواہد ہیں کہ بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، ہم اپنے دفاع کے لیے اخری حد تک جائیں گے۔

پاکستانی سفیر نے کہا کہ بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات بالکل بے بنیاد ہیں،ہم بھارتی جنگی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پہلگام حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں۔

محمد خالد جمالی کا کہنا تھا کہ پانی کے مسئلے پر کسی بھی جارحیت کا جواب جنگ سے ہوگا جس کے لیے اخری حد تک جائیں گے۔

Related Posts