راوالپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایویشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہے، جس کی تلاش کا کام کیا جارہا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر 12کور سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر میں سوار تھے، لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی 12 کور بھی سوار ہیں۔
A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in Lasbela, Balochistan lost contact with ATC. 6 individuals were on board including Commander 12 Corps who was supervising flood relief operations in Balochistan. Search operation is underway.DTF
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 1, 2022
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے اور ہیلی کاپٹر لسبیلہ میں فلڈ ریلیف آپریشن میں مصروف تھا۔
مزید پڑھیں:متاثرہ علاقوں میں سیلاب کی تباہ کاری سے نمٹنے کیلئے فوج کی امدادی سرگرمیاں