پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کل کراچی پہنچیں گی ،منگل کو ٹریننگ کا آغاز کریں گی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: کراچی ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں کل کراچی پہنچیں گی اور منگل سے ٹریننگ کا آغاز کریں گی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ 19 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگا، جس کے لئے دونوں ٹیمیں پیرکوکراچی پہنچیں گی اوردونوں ٹیمیں مکمل آرام کریں گی۔

دونوں ٹیموں کے کچھ کھلاڑی مقامی ہوٹل میں اوپن میڈیا سیشن کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ کھلاڑی ٹریننگ سیشن کا آغاز منگل سے کریں گے۔

مزید پڑھیں:پرتھ ٹیسٹ، امپائر علیم ڈار زخمی ہوگئے، فوری طور پر طبی امداد دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بدھ کو اور چیئرمین احسان مانی 24 دسمبر کو کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے۔

Related Posts