پاک قطر جنرل تکافل کی آئی بی اے سیف کی اسلامک فنانس کانفرنس میں شرکت

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pak-Qatar General Takaful participates in IBA CEIF ‘Islamic Finance Conference’

کراچی : پاک قطر جنرل تکافل نے کراچی میں منعقدہ آئی بی اے سینٹر فار ایکسلنس ان اسلامک فنانس کی اسلامک فنانس کانفرنس 2019میں شرکت کی۔

کانفرنس کا موضوع ــ”اسلامک فنانس میں ابھرتے ہوئے رجحاناتـ” تھا جس کا کلیدی مقصد اسلامی مالیات کی صنعت میں جدّت اور تحقیق کو فروغ دینا تھا۔

کانفرنس میں محققین نے مختلف ابھرتے ہوئے رجحانات پر اپنے مقالے پیش کئے جن میں ڈیجیٹل بینکنگ، فنٹیک اینڈ اسلامک فنانس، جدید مصنوعات اور سود سے پاک معیشت میں مرکزی بینک کے کردار سمیت مختلف موضوعات شامل تھے۔

مزید پڑھیں:پی آئی اے کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گئی

پاک قطر جنرل تکافل کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم پیرانی کانفرنس میں تکافل سیشن کے چیئرپرسن تھے۔ کانفرنس میں اسلامک بینکوں، میوچل فنڈز اور تکافل انڈسٹری سمیت اسلامک فنانس انڈسٹری کے نامور ماہرین نے شرکت کی۔

اس تحقیقی کانفرنس میںانڈسٹری کی موجودہ قوت اور کمزوریوں کی نشاندہی کی گئی اور مستقبل کی گروتھ اور اصلاحات سمیت نئی سوچ اور عملی حل کی تجاویز پیش کی گئیں۔

Related Posts