پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق

مقبول خبریں

کالمز

zia-1
پانچ صہیونی انتہاپسندوں میں پھنسا ٹرمپ (دوسرا حصہ)
zia-1
پانچ صہیونی انتہاپسندوں میں پھنسا ٹرمپ (پہلا حصہ)
"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق
پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق

کوئٹہ: پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم و رسورسز محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی پیشرفت میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم و رسورسز محمد عبدالقادر نے کہا کہ دونوں ممالک اتفاق رائے پیدا کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا

اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے مہنگی ایل این جی درآمد کر رہا ہے۔

Related Posts