پاکستان اور چین کے مابین آزاد تجارتی معاہدے پر نظرِ ثانی کیلئے اتفاق

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اور چین
چین اورپاکستان کا چینی جامعات میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ کی واپسی پر اتفاق

پاکستان اور چین کے مابین آزاد تجارتی معاہدے پر نظرِ ثانی کیلئے اتفاق ہوگیا ہے، چین نے نئی ترجیحی فہرست طلب کر لی۔

تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر نظرِ ثانی کیلئے اتفاق کرلیا۔ نگران وزیرِ تجارت گوہراعجاز نے کاروباری وفد کے ہمراہ چین کے دورے کے دوران چینی سرمایہ کاروں اور تاجر برادری سے ملاقاتیں کیں۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODMyODgsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4MzI4OCAtINin2LPZuduM2bkg2KjbjNmG2qkg2qnbjCDYrNin2YbYqCDYs9uSINmF2KfZhtuM2bnYsduMINm+2KfZhNuM2LPbjCDaqdinINin2LnZhNin2YbYjCDYtNix2K3ZkCDYs9mI2K8g2qnbjNinINuB2Yjar9uM2J8iLCJ1cmwiOiIiLCJpbWFnZV9pZCI6MTc4NDIyLCJpbWFnZV91cmwiOiJodHRwczovL21tbmV3cy50di91cmR1L3dwLWNvbnRlbnQvdXBsb2Fkcy8yMDIzLzEwL1NCUC0yLTMwMHgyNTAuanBnIiwidGl0bGUiOiLYp9iz2bnbjNm5INio24zZhtqpINqp24wg2KzYp9mG2Kgg2LPbkiDZhdin2YbbjNm52LHbjCDZvtin2YTbjNiz24wg2qnYpyDYp9i52YTYp9mG2Iwg2LTYsdit2ZAg2LPZiNivINqp24zYpyDbgdmI2q/bjNifIiwic3VtbWFyeSI6Itin2LPZuduM2bkg2KjbjNmG2qkg2KLZgSDZvtin2qnYs9iq2KfZhiDYotisINmF2KfZhtuM2bnYsduMINm+2KfZhNuM2LPbjCDaqdinINin2LnZhNin2YYg2qnYsduSINqv2Kcg25QiLCJ0ZW1wbGF0ZSI6InNwb3RsaWdodCJ9″]

نگران وزیرِ تجارت نے سرکاری آئل فوڈ اینڈ ایگری کمپنی کوفکو گروپ کے صدر لوان رچینگ اور نائب وزیرِ تجارت سے بھی ملاقات کی۔ چینی قیادت نے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرِ ثانی سے اتفاق کرتے ہوئے ترجیحی فہرست مانگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ نظرِ ثانی سے پاکستان کو آزاد تجارتی معاہدے میں مزید رعایت دئیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور چین تجارتی ڈیٹا میں فرق ختم کرکے چینی صنعتوں کو پاکستان منتقل کرنے کیلئے ورکنگ گروپ کے قیام سے اتفاق کر لیا۔

وزیرِ تجارت کے مطابق پاکستان اپنی تجارت کے حجم میں اضافے کا خواہاں ہے۔ چین اپنی منڈیاں کھولے، سی پیک کا فائدہ پاکستان اور چین دونوں ممالک کے تاجروں کو پہنچے گا۔ ہم نے چینی سرمایہ کاروں کو اقتصادی زونز میں تیز سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

Related Posts