پاکستانی کاروباری خاتون وومن گلوبل وومن انسپیریشن ایوارڈ کے لیے نامزد

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی کاروباری خاتون وومن گلوبل وومن انسپیریشن ایوارڈ کے لیے نامزد
پاکستانی کاروباری خاتون وومن گلوبل وومن انسپیریشن ایوارڈ کے لیے نامزد

ہما فخر ایک پاکستانی کاروباری خاتون ہیں، جنہیں برطانیہ کے گلوبل وومن انسپیریشن ایوارڈ کے لیے نامزدکیا گیا ہے۔

گلوبل وومن کلب کے زیر اہتمام، نامزدگیوں کا اعلان ہفتہ کو کیا گیا۔ اس حوالے سے تقریب 17 جولائی کو لندن میں منعقد کی جائے گی۔

انہوں نے اس باوقار ایوارڈ کی نامزدگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں گلوبل وومن انسپیریشن ایوارڈ کے لیے نامزد ہونا ایک اعزاز کی بات ہے۔

بزنس وومن کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر 12 خواتین کو عالمی سطح پر نامزد کیا گیا ہے اور انہیں دیپک چوپڑا اور میڈم میر ایلے کی جانب سے ایوارڈ دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:پاکستانی خاتون کا امریکی یونیورسٹی سے کیمیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کا اعزاز

اس ایوارڈ کیٹیگری میں ایک ایسی خاتون کو تسلیم کیا گیا ہے جس نے اپنے ناقابل یقین سفر کے ذریعے دوسروں کو متاثر کیا اور حوصلہ افزائی کی۔

انہوں نے ان کی حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہاکہ میرے خاندان اور دوستوں کی طرف سے مسلسل حمایت کے لئے آپ کا شکریہ۔

Related Posts