پاک فوج کا کارنامہ، بہترین صلاحیتوں پرایک اوربین الاقوامی اعزازحاصل کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاک فوج کا کارنامہ، بہترین صلاحیتوں پرایک اوربین الاقوامی اعزازحاصل کرلیا
پاک فوج کا کارنامہ، بہترین صلاحیتوں پرایک اوربین الاقوامی اعزازحاصل کرلیا

راولپنڈی: پاکستان کی نڈر اور بہادر پاک فوج نے ایک اور بین الاقوامی مقابلے میں بہترین کارکردگی پر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔

آئی ایس پی آر کے جا ری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیپال میں 18 سے 21 مارچ تک ہونے والے بین الاقوامی مہم جوئی مقابلوں میں پاک آرمی نے طلائی تمغہ جیت لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں کا مقصد جسمانی مہارتوں، پھرتی اور ذہنی چستی کی جانچ کرنا تھا۔نیپال میں ہونے والے مقابلے کراس کنٹری دوڑ، سائیکلنگ اور رافٹنگ پر مشتمل تھے۔

بین الاقوامی مہم جوئی کے ان مقابلوں میں 20 ٹیمیں شریک ہوئیں،پاکستان آرمی کی ٹیم نے انٹرنیشنل کیٹیگری میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں امن کیلئے پاک فوج کی کوششیں نا قابل فراموش ہیں۔شیخ رشید احمد

Related Posts