اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چیئرمین نور عالم خان کی زیرِ صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سابق چیئرمین نیب کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا گیا۔ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے بھی ہٹانے کی سفارش کردی گئی۔
عائشہ گلالئی کی عمران خان کے خلاف مقدمے کی درخواست