اوورسیز پاکستانیوں کا کارنامہ: 6 ماہ میں 18 ارب ڈالرز بھیج کر نیا ریکارڈ قائم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات زر کا ماہانہ اور 6 ماہ کا ڈیٹا جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 18 ارب ڈالرز وطن بھیجے۔

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی گئی یہ خطیر رقم ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہےیہ اور ایک نیا سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔

سعودی عرب، یواےای، چین سمیت7ملکوں سے 258 پاکستانی ڈیپورٹ

دسمبر 2024 میں 3 ارب 8 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، جب کہ جولائی تا دسمبر کے عرصے میں مجموعی طور پر 17 ارب 84 کروڑ ڈالرز بھیجے گئے۔

سعودی عرب سے 77 کروڑ ڈالر بھیج کر پاکستانی پہلے نمبر پر رہے۔

متحدہ عرب امارات سے 63 کروڑ ڈالر اور برطانیہ سے 46 کروڑ ڈالر موصول ہوئے۔

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے 29 کروڑ ڈالر بھیجے، جو چوتھے نمبر پر رہے۔

ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 6 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 29 فیصد اضافہ ہوا۔

Related Posts