دنیا بھر میں ایک کروڑ 40 سے زائد لوگوں نے کورونا کو شکست دیدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Over 14 million COVID-19 patients recover globally

واشنگٹن: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 763353 افراد ہلاک اور 21354689 سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ صحت یاب مریضوں کی تعداد 14148041 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس نے امریکا میں 5476266 افراد کو متاثر کیا ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں میں 657 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد امریکا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 5476266 ہوگئی ہے۔

برازیل میں 3278895 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ برازیل میں وائرس سے مزید 227 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی تعداد 106571 ہوگئی ہے۔

ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 222 ہوگئی ہے اور ایک ہی دن میں 990 اموات کے سبب اموات کی مجموعی تعداد 49134 ہوگئی ہے۔

روس میں کورونا وائرس نے 912000 سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے اور 15498 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11500 ہوگئی ہے ، 579140 افراد متاثر ہیں۔ میکسیکو میں 511000 افراد متاثر ہوئے جبکہ 55908 اموات ہوئیں۔

اب تک دنیا بھر میں 14ملین سے زیادہ مریض وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں : افغانستان نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کردیا،80آزاد

اس وقت پوری دنیا میں 6اعشاریہ 3 ملین کے قریب فعال کیسز ہیں۔ امریکامیں سب سے زیادہ تعداد 5اعشاریہ 2 ملین تعداد ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Related Posts