آسکر 2021: ایوارڈز حاصل کرنیوالوں کی مکمل فہرست

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Oscars 2021 winners list

فلم انڈسٹری کی سب سے بڑی آسکرایوارڈ کی تقریب 25 اپریل 2021 کو ہوئی،کورونا وائرس کے باوجود مشہور شخصیات نے آسکر 93 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی، تقریب میں ایوارڈز حاصل کرنیوالوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

بہترین فلم: نو میڈ لینڈ

Nomadland

بہترین اداکارہ : فرانسس مکڈورمینڈ

Frances McDormand

بہترین اداکار: انتھونی ہاپکنز

Anthony Hopkins

بہترین معاون اداکارہ:یوجنگ یون

Yuh-Jung Youn

بہترین معاون اداکار: ڈئینل کلویا

Daniel Kaluuya

بہترین ہدایتکار: کلوژاؤ

Oscars night, the 93rd Academy Awards ceremony
 

بہترین حقیقی اسکرین پلے: پرامسنگ ینگ وومن

Promising Young Woman

بہترین ماخذاسکرین پلے: دی فادر

The Father

بہترین اینی میٹڈ فیچر: سول

Soul

بہترین ڈاکیومینٹری فیچر: مائے آکٹوپس ٹیچر

My Octopus Teacher

بہترین انٹرنیشنل فیچر: ان ادر راؤنڈ

Another Round

بہترین گانا: فائٹ فار یو،فلم جوڈس اینڈ دی بلیک مسائیا

بہترین اسکور: سول

بہترین سینماٹوگرافی: مانگ

بہترین ویژول ایفیکٹس: ٹینٹ

بہترین فلم ایڈیٹنگ: ساؤنڈ آف میٹل

بہترین پروڈکشن ڈیزائن: مانک

بہترین میک اپ اور ہیئراسٹائلنگ: مارینے ، بلیک بوٹم

بہترین لائیو ایکشن شارٹ: توڈیسنٹ اسٹرینجر

بہترین اینی میٹڈ شارٹ: اف اینی تھنگ ہیپنز، آئی لویو

بہترین ڈاکیومینٹری شارٹ: کولیٹ

جین ہرشولٹ انسان دوست ایوارڈ: ٹیلرپیری

Related Posts