کابینہ اجلاس، اپوزیشن حکومت گرانے کی عالمی سازش کا حصہ ہے، وزیر اعظم

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اپوزیشن حکومت گرانے کی عالمی سازش کا حصہ ہے، وزیر اعظم کا کابینہ سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بدھ کے روز اپنی کابینہ کے ارکان کو ایک ’دھمکی آمیز خط‘ دکھایا، کیونکہ وزیر اعظم عمران خان کو اپنی حکومت حوالے سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے ارکان کو خط میں لکھے گئے مواد سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے خلاف عالمی سازش رچی گئی ہے۔

کابینہ کے ارکان کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے اپوزیشن کی حرکت کو عالمی سازش قرار دیا،انہوں نے کہا کہ خط میں کہا گیا ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے خط پر قومی سلامتی کے اداروں کے سربراہان کو بھی اعتماد میں لیا ہے۔ خط میں اس ماہ کے شروع میں وزیر اعظم کے حالیہ دورہ روس پر شدید ناراضگی ظاہر کی گئی۔ کابینہ کے ارکان کے بعد وزیراعظم عمران خان کو موصول ہونے والا دھمکی آمیز خط صحافیوں اور اتحادیوں کو دکھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کے ساتھ ان کی حکومت گرانے کی غیر ملکی سازش کے ثبوت پر مشتمل ایک خط شیئر کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے اسلام آباد میں ای پاسپورٹ سروسز کے آغاز کے موقع پر کہا کہ ”خط سے ان عناصر کا پتہ چل جائے گا جو بیرون ملک سے ملک کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب ملتوی کردیا

Related Posts