پنجاب میں متحدہ اپوزیشن کو عدم اعتماد کی صورت میں مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے میں مشکل پیش آرہی ہے، متحدہ اپوزیشن کے پاس 180 ارکان ہیں، عدم اعتماد کیلئے 186 ارکان پورے کرنا ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
نئی عسکری قیادت کی صدر، وزیر اعظم سے ملاقاتیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے 18 ارکان 15 اجلاسوں کیلئے معطل ہیں، معطل اراکین ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ جس کے سبب اپوزیشن کو عدم اعتماد کی صورت میں ناکامی کا خدشہ ہے۔