کراچی سائٹ ایریا میں خوفناک دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

One killed, several injured in Karachi site blast

کراچی: سائٹ کے علاقے میں کباڑی کی دکان پر مشتبہ چیز پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ کباڑی کی دکان میں کوئی مشتبہ چیز پھٹنے سے ہوا ہے، واقعہ میں ایک شخص کے جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق جائے وقوعہ سے لوگوں کو ہٹایا جارہا ہے جبکہ سیکورٹی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور علاقے کو گھیرےمیں لے لیا گیا ہے۔

Related Posts