ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہونے کا تسلسل جاری ہے، آج بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 10 گرام سونا 1544 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 4 ڈالرز کم ہوکر 1640 ڈالرز فی اونس ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں اکتوبر کے آخری کاروباری روز ڈالر کی قدر میں بھی کمی دیکھنے کو ملی۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 124 پوائنٹس کا اضافہ

ڈالر ایک روپیہ 58 پیسے کم ہوا ہے۔ملک میں آج ڈالر کا بھاؤ 220 روپے 89 پیسے ہے۔

Related Posts