انڈیا میں کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی ریاست کرناٹک کے ریاستی الیکشن میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی جیت پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگے۔ 

بنگلور سے بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے علاقے بیلگاوی میں نامعلوم افراد نے ووٹ گنتی مرکز کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ 

یہ بھی پڑھیں:

پرینیتی اور راگھو کی منگنی، انگوٹھیوں کی قیمت نے سب کو حیران کردیا

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے حق میں نعرے لگانے والے مبینہ طور پر کانگریس پارٹی کے حامی تھے۔ 

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ہندوتوا تنظیموں نے احتجاج کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ 

خیال رہے کہ جنوبی ریاست کرناٹک اسمبلی کے انتخابات میں کانگریس نے بی جے پی کو بدترین شکست دی ہے۔

Related Posts