اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے 20دسمبرکوہونےوالے او آئی سی کے اجلاس کے پیش نظر 20 دسمبر کو مقامی تعطیل کا باضابطہ اعلان کردیا گیاہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کاباضابطہ اعلان کرتےہوئےکہاگیاہےکہ 20 دسمبر کو تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز، ماتحت ادروں میں چھٹی ہوگی،جس کے بعدکابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن میں مؤقف اپنایاگیاہےکہ اسلام آباد کی حدود میں تمام دفاتر بھی پیر یعنی 20دسمبر کو بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:موجودہ صورتحال میں افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا،وزیرخارجہ