پلوامہ:مقبوضہ کشمیر میں غیر ملکی قابض ہندوستانی دہشت گرد فوج نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کردی، کشمیریوں پر اسرائیلی ساختہ ہتھیاروں اور کیمیکل ہتھیاروں کا وحشیانہ استعمال مسلسل جاری ہے جو امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
ہندو افواج کشمیری نوجوانوں کو شہید کرکے لاشیں ورثاء کے حوالے کرنے کی بجائے دور دراز کے جنگلات میں دفن کر رہی لگیں، گزشتہ روز سفاک ہندو فوج نے ترال میں تین نوجوانوں پر کیمکل ہتھیاروں کا استعمال کیا اور سفاک فوج کرونا کی آڑ میں مسلسل اسی طرح اپنی درندگی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی بربریت گزشتہ 72 سالوں سے جاری ہے، اقوام متحدہ سمیت امن کے تمام ٹھیکیداروں کو سانپ سونگھ گیا ہے جن کو کشمیریوں پر ہوتا ظلم دکھائی نہیں دیتا۔
دریں اثنا مقبوضہ علاقے کے لوگوں پر ایک سوشل میڈیا مہم کے ذریعے زور دیا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے تمام دیہات، محلوں اور قصبوں کی کمیٹیوں کو اکھٹے ہوکر اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ان کے علاقوں میں ایک بھی غیر کشمیری رہائش اختیار نہ کرے۔
کشمیری جہادی تنظیموں کے قائدین کو چاہیے اب وقت آن پہنچا ہے کہ کشمیری مجاہدین کو بھاری ہتھیاروں سے مسلح کیا جائے اور کشمیر میں غیر ملکی ہندو دہشت گرد فوج کو چن چن کر جہنم واصل کرکے انکی لاشوں کو سر عام آگ لگائی جائے۔